کیا قرآن نے بائیبل کو منسوخ کر دیا ہے؟ The Qur'an has abrogated the Bible- Really?

Many Muslims acknowledge that the Torah, the Psalms, the Injil (Gospel) and the books of the prophets were given by God. However, there are some who claim that the Qur'an has abrogated them. Is it so? بہت سے احباب کا یہ ایمان ہے کہ کتاب مقدس بائیبل خدا کا کلام ہے لیکن کہتے ہیں کہ قرآن نے آکر اسے منسوخ کر دیا ہے. کیا یہ دعویٰ قرآن کی روشنی میں سچ پر مبنی ہے؟